بٹ کوائن کرنسی کے استعمال کا حکم
سوال
بٹ کوائن کرنسی استعمال کرنا حلال ہے یا حرام؟
جواب
بٹ کوائن کا معاملہ تاحال مشتبہ اور زیرِ تحقیق ہے، نیز پاکستان میں اسے قانونی کرنسی کی حیثیت بھی حاصل نہیں ہے؛ اس لیے اس کی خریدوفروخت سے اجتناب کیا جائے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200686
تاریخ10-06-2018

