تو مجھے نا منظور ہے کہنے سے طلاق کا حکم
سوال
شوہر غصے کی حالت میں اپنی بیوی سے کہے کہ تو مجھے نا منظور ہے 3 مرتبہ، تو ایسی صورت میں طلاق ہو جائے گی یا نہیں ?
جواب
بیوی کو ''تو مجھے نامنظور ہے'' کہنے سے طلاق واقع نہیں ہوئی۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200684
تاریخ10-06-2018

