کیا ایک نفلی عمرہ متعدد افراد کی جانب سے ادا کیا جا سکتا ہے؟
سوال
کیا ایک نفلی عمرہ متعدد افراد کی جانب سے ادا کیا جا سکتا ہے؟
جواب
ایک عمرہ میں متعدد افراد کے لیے ایصالِ ثواب کی نیت کی جاسکتی ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200682
تاریخ09-06-2018