بینک میں کام کرنے والوں کی تنخواہ حلال ہے؟
سوال
بینک میں کام کرنے والوں کی تنخواہ حلال ہے؟
جواب
بینک میں کام کرنے والوں کی تنخواہ حلال نہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200656
تاریخ08-06-2018

