بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تراویح کی 14 رکعت کے باقی ہوتے ہوئے وتر کی جماعت میں شریک ہونا

سوال

تراویح کی ١۴ رکعتیں با قی ہوں تو نماز وتر جماعت کے ساتھ پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

جی ہاں! وتر کی جماعت کھڑی ہورہی ہو تو وتر باجماعت پڑھیں، اس کے بعد فوت شدہ تراویح ادا کر لیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200640
تاریخ08-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں