معتکف کے لیے دوران اعتکاف گردن چھپانے کا حکم
سوال
دورانِ اعتکاف گردن چھپانے کا بھی حکم ہے یا نہیں؟
جواب
معتکف کے لیے دورانِ اعتکاف گردن چھپانے کا حکم نہیں ہے، مسجد سے باہر جاتے ہوئے گردن کھلی رکھی جاسکتی ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200631
تاریخ08-06-2018

