بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

زکاۃ کی رقم سے بائیک دینا

سوال

کیا کسی کو بائیک خریدنے کے لیے زکاۃ دے سکتے ہیں، وہ بھی بتا کر کے زکاۃہے؟

جواب

اگر یہ شخص مستحقِ زکاۃ ہے تو زکاۃ کی رقم سے تعاون کیا جاسکتا ہے، ایسی صورت میں زکاۃ کا بتاکربھی دے سکتے ہیں، اور زکاۃ کا بتائے بغیر بھی دے سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200621
تاریخ07-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں