اصل رقم اور نفع دونوں پر زکاۃ لازم ہے
سوال
مال تجارت پر زکاۃ واجب ہے یا اس کے منافع پر زکاۃ واجب ہے؟
جواب
دونوں پر زکاۃ واجب ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200614
تاریخ07-06-2018

