موبائیل اور لیپ ٹاپ پر تلاوت کرنا
سوال
موبائیل اور لیپ ٹاپ پر تلاوت جائز ہے؟
جواب
موبائل اور لیپ ٹاپ میں تلاوت کرسکتے ہیں، منع نہیں ہے، البتہ بے وضو اسکرین کو ہاتھ نہ لگائیں، اسکرین کے علاوہ موبائل کے دیگر حصوں کو چھو سکتے ہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200601
تاریخ06-06-2018

