خوشبو والے اسپرے اور مچھر مار اسپرے سے روزہ کا حکم
سوال
کیا خوشبو والی سپرے لگانے سے یا کمرے میں مچھر مارنے والی سپرے کرنے سے روزہ فاسد ہو تا ہے؟
جواب
دونوں سے روزہ فاسد نہیں ہوتا.فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200560
تاریخ05-06-2018

