بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

صلاۃ التسبیح ایک دن میں متعدد بار پڑھنا

سوال

کیا صلاۃ  التسبیح ایک دن میں دوبار پڑھ سکتے ہیں؟

جواب

ایک دن میں ایک سے زائد مرتبہ صلاۃ  التسبیح پڑھنے میں شرعاً   کوئی حرج نہیں،لیکن مکروہ اوقات میں پڑھنے سے اجتناب کیا جائے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200555
تاریخ04-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں