بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شوگر کے مریض کا انجکشن

سوال

روزے کی حالت میں شوگر کے مریض کے لیے انجکشن لگوانے کا کیا حکم ہے? جب کہ انجکشن ناف کے نیچے والے حصے میں یا ران پر ہی لگوا سکتے ہیں آیا اس سے روزہ متاثر ہو گا یا نہیں?

جواب

کسی بھی بیماری کی وجہ سے روزے کی حالت میں انجکشن لگوانا جائز ہے،خواہ رگوں میں لگوائیں یا گوشت میں،بہرصورت  روزہ فاسد نہیں ہوگا۔فقط واللہ اعلم 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200548
تاریخ04-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں