بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بیماری کی وجہ سے تراویح چھوڑنا

سوال

 کیا طبیعت ناساز ہونے کی بنا پر تراویح میں کچھ گنجائش ہے کہ  چھوڑ سکیں؟

جواب

تراویح سنت موکدہ ہے،بلاعذر چھوڑنے والا گناہ گار ہوگا،تاہم کسی عذر (بیماری وغیرہ) کی وجہ سے کبھی تراویح چھوٹ جائے تو امید ہے کہ مواخذہ  نہیں ہوگا۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200544
تاریخ04-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں