بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

16 جُمادى الأولى 1448ھ 28 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بغیر کسی تعلق کے میاں بیوی کا بچوں کی خاطر ساتھ رہنا

سوال

اگر میاں بیوی   میں نہیں بن رہی ہو ،وہ بچوں  کی وجہ سے ساتھ رہ رہے ہوں  بغیر کسی تعلق کے تو کوئی گناہ نہیں؟

جواب

دونوں میں اگر اچھے تعلقات قائم نہیں ہو پارہے اور پھر بھی وہ ساتھ رہ رہے ہیں ؛  تاکہ  بچوں کی تربیت اچھی ہو جائے تو یہ اچھی بات ہے ان دونوں کو اس پر اجر ملے گا، نیز امید ہے کہ کسی وقت دونوں میں اچھے تعلقات پیدا ہو اجائیں ۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200530
تاریخ03-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں