بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سن 1439ھ میں صدقہ فطر کی مقدار

سوال

امسال مقدار صدقہ فطر کیا ہے؟

جواب

جامعہ کے دار الافتا کے مطابق کراچی اور اس کے مضافات کےلیے صدقہ فطر کی مقدار اس سال (1439ھ) درج ذیل ہے:

گندم:90

جو:230

کھجور:900

کشمش:1800

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200500
تاریخ02-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں