بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

رمضان میں نئے کپڑے پہننے یا نئی چیز استعمال کرنے کی من گھڑت فضیلت

سوال

رمضان المبارک میں نۓ کپڑے پہننے پر یا کوئی بھی نئی چیز استعمال کرنے سے اس کا حساب نہیں ہو گا،  کیا یہ بات قرآن و حدیث سے ثابت ہے؟ اور کس حد تک صحیح ہے؟

جواب

یہ ایک من گھڑت بات ہے، ایسی کوئی بات قرآن و حدیث سے ثابت نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200473
تاریخ01-06-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں