بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مقروض شخص کو زکات دینا

سوال

کیا ہم اپنی زکاۃ سے کسی قرض دار کا قرض ادا کرسکتے ہیں ؟اس طرح زکاۃ ادا ہوجائے گی؟

جواب

جی ہاں !جوشخص مقروض اور زکاۃ  کا مستحق ہو  اسے اس  کے قرض کی ادائیگی کے لیے زکاۃ دینانہ صرف جائز بلکہ مستحسن ہے،مستحقِ زکاۃ مقروض شخص زکاۃ  کی رقم لے کر اپناقرض اداکرسکتاہے ، اسے زکاۃ دینے والے کی زکاۃ ادا ہوجائے گی۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200425
تاریخ31-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں