بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایک تولہ سونا کے ساتھ کم از کم کتنی رقم ہو کہ اس پر زکاۃ فرض ہو گی؟

سوال

ایک تولہ سونا کے ساتھ کم از کم کتنی رقم ہو کہ اس پر زکاۃ فرض ہو گی؟

جواب

اگر کسی شخص کے پاس ایک تولہ سوناکے ساتھ اس کی ضروریات اور خرچ سے زائد معمولی رقم بھی موجود ہو اور سال گزرچکاہوتو چاندی کے نصاب کو پہنچنے کی وجہ سے اس پر زکاۃ  کی ادائیگی لازم ہوگی۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200421
تاریخ31-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں