بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خلع کی صورت میں عدت ہوگی؟

سوال

خلع کی صورت میں عدت ہو گی یا نہیں ؟

جواب

اگر رخصتی یا خلوت صحیحہ کے بعد شرعی تقاضوں کو پورا کرتے ہوئے خلع ہوئی ہو تو اس صورت میں تین ماہواری عدت گزارنا شرعاً ضروری ہوگا ،البتہ اگر رخصتی یا خلوتِ صحیحہ سے قبل خلع ہوئی ہو تو اس صورت میں عدت لازم نہ ہوگی۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200408
تاریخ30-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں