بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

1 جُمادى الأولى 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

تھیلے میں چپل لٹکاکر طواف کرنا

سوال

حرم میں چپل غاںب ہو جا تے ہیں تو طواف کے دوران  اپنے کاندھے  پر بیگ میں چپل لٹکا سکتے ہیں ؟

جواب

صورتِ مسئولہ میں طواف کے دوران چپل تھیلے وغیرہ میں ڈال کر اپنے  ساتھ رکھنے میں حرج نہیں، البتہ اگر چپل پر کوئی ظاہری نجاست لگی ہوئی ہو تو اسے پاک کرکے بیگ وغیرہ میں ڈالاجائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200405
تاریخ30-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں