روزے کی حالت میں سر پر تیل لگوانے کا حکم
سوال
روزے کی حالت میں سرپر تیل کی مالش کرنا جائزہے؟
جواب
روزے کی حالت میں سر پر تیل لگانا جائز ہے، اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200400
تاریخ30-05-2018

