نابالغ کی اقتدا میں تراویح کی نماز پڑھنا
سوال
کیا نابالغ تراویح کی جماعت کروا سکتا ہے؟
جواب
بالغ کے لیے نابالغ کی اقتدامیں تراویح کی نماز پڑھنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200388
تاریخ30-05-2018

