بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سجدہ تلاوت تاخیر سے ادا کرنا

سوال

قرآن میں کتنے سجدے ہیں؟ اور تمام سجدے ایک ساتھ ادا کر سکتے ہیں ؟

جواب

قرآن کریم میں کل چودہ سجدے ہیں، بہتر یہ ہے کہ جس وقت سجدے کی آیت پڑھے اسی وقت سجدہ کرے، لیکن اگر اس وقت سجدہ نہ کرسکا تو بعد میں کرلے. 

''(قَوْلُهُ: يَجِبُ) أَيْ وُجُوبًا مُوَسَّعًا فِي غَيْرِ صَلَاةٍ كَمَا سَيَأْتِي، وَلَا يَجِبُ  الْمُحْتَضَر الْإِيصَاءُ بِهَا، وَقِيلَ: يَجِبُ، قُنْيَةٌ، وَالثَّانِي بِالْقَوَاعِدِ أَلْيَقُ، نَهْرٌ؛ وَالظَّاهِرُ أَنَّهُ يَخْرُجُ عَنْهَا كَصَلَاةِ فَرْضٍ أَوْ صَوْمِ يَوْمٍ؛ لِأَنَّهُ الْمَعْهُودُ، تَأَمَّلْ رَحْمَتِيٌّ، ثُمَّ رَأَيْته مُصَرَّحًا بِهِ فِي التَّتَارْخَانِيَّة مَعَ تَصْحِيحِ عَدَمِ الْوُجُوبِ''.

شامی 2 / 103

''بِخِلَافِ غَيْرِ الصَّلَوِيَّةِ، فَإِنَّهَا وَاجِبَةٌ عَلَى التَّرَاخِي عَلَى مَا هُوَ الْمُخْتَارُ، وَقِيلَ: بَلْ عَلَى الْفَوْرِ أَيْضًا''.

(فتح القدير 2 / 18) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200385
تاریخ29-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں