رمضان کے شروع میں صدقہ فطر دینا
سوال
صدقہ فطر پہلے روزے کو دے سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
دے سکتے ہیں۔ اور عید کے دن سے پہلے پہلے دینا افضل ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200359
تاریخ29-05-2018

