ڈرپ یعنی بوتل لگانے سے روزہ کا کیا حکم ھے؟
سوال
ڈرپ یعنی بوتل لگانے سے روزہ کا کیا حکم ہے؟
جواب
ڈرپ لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، البتہ روزہ میں محض طاقت کے لیے ڈرپ لگانا (تاکہ روزہ محسوس نہ ہو) مکروہ ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200358
تاریخ29-05-2018

