بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

29 ربیع الثانی 1448ھ 12 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

الانبیاء احیاء فی قبورھم یصلون کس کتاب میں ہے؟

سوال

'الأنبياء الأحياء في قبورهم يصلون' اگر یہ حدیث درست ہے تو کس کتاب میں ہے؟

جواب

یہ حدیث کئی کتب میں موجود ہے، صحیح ہے، علامہ ہیثمی رحمہ اللہ نے مجمع الزوائد میں اس کی تصحیح کی ہے۔ امام بیہقی رحمہ اللہ وغیرہ نے  ابو یعلی کے حوالہ سے نقل کی ہے:

أخرجه البيهقي في حياة الأنبياء في قبورهم [ص /23 طبعة مكتبة الإيمان]، من طريق أبي يعلى به....
قال الهيثمي في المجمع [8/ 386 ] : « رواه أبو يعلى والبزار ورجال أبو يعلى ثقات » .
وقبله نقل ابن الملقن في البدر المنير [5/ 285] عن البيهقي أنه قال بعد أن ساق هذا الطريق : « هَذَا إِسْنَاد صَحِيح » ثم قال ابن الملقن : «وَهُوَ كَمَا قَالَ ؛ لِأَن رِجَاله كلهم ثِقَات » .
قلتُ : وإسناده قوي مستقيم ، رجاله كلهم ثقات معروفون'۔
فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200357
تاریخ29-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں