بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

معتدہ عورت کا عدت میں کسی کی غمی خوشی میں شریک ہونا جائز نہیں

سوال

اگر ایک عورت کا شوہر مر جائے وہ عورت 60 سال کی  ہو تووہ عورت 4 مہینہ اور10 دن صبر کرے اور کسی کی خوشی میں شامل نہ ہو؟

جواب

جی ہاں! شوہر کے انتقال پر چار ماہ دس دن عدت گزارنا عورت پر لازم ہے، اور عدت کے دوران کسی کی غمی خوشی میں شرکت کے لیے جاناعورت کے لیے جائز نہیں، خواہ بیوہ کی عمر کچھ بھی ہو۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200300
تاریخ28-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں