روزہ کی حالت میں کان میں دوائی استعمال کرنا
سوال
روزہ کی حالت مٰیں کان دوائی استعمال کرسکتے ہیں؟
جواب
روزہ کی حالت میں کان دوائی ڈالنے سے روزہ فاسد ہوجاتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200291
تاریخ28-05-2018

