بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

علی علیہ السلام کہنا

سوال

حضرت علی رضی اللہ عنہ کو علی علیہ السلام بھی کہا جا سکتا ہے ؟

جواب

اہلِ السنۃ والجماعۃ کے ہاں  ''علیہ السلام''  کا استعمال انبیاءِ کرام علیہم السلام کے ناموں  کے ساتھ  کیا جاتاہے، اس لیے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے نام کے ساتھ رضی اللہ عنہ یا کرم اللہ وجہہ بولنا اور لکھنا چاہیے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200277
تاریخ27-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں