بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

اذلان کے معنی

سوال

''اذلان'' کے معنی کیا ہیں؟

جواب

اردو، عربی اور فارسی تینوں زبانوں کی لغت کی کتابوں میں  تلاش کرنے کے باوجود ’’اذلان‘‘  کا معنی نہیں مل سکا، بظاہر یہ کسی اور زبان کا لفظ ہے، ملائیشیا وغیرہ میں اس نام کا استعمال ہے، گوگل ٹرانسلیٹ میں ملائیشیا اور ترکی زبان میں اس کا استعمال موجود ہے۔ اور انٹرنیٹ میں تلاش کرنے سے یہ پتاچل رہا ہے اس لفظ کا معنی ہے شیر، بہادر۔ اور یہ ترکی زبان کا لفظ ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200249
تاریخ26-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں