بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کے ایف سی ریسٹورنٹ میں کھانا کھانا

سوال

کے ایف سی ریسٹورنٹ کا کھانا کھانا جائز ہے یا نہ جائز ؟

جواب

کے ایف سی جو  تیل اورمصالحہ جات استعمال کرتا ہے ،اس کی ہمیں تحقیق نہیں اور گوشت کے بارے میں اطلاعات یہ ہیں کہ درآمد شدہ ذبیحہ ہوتا ہے؛ اس لیے جب تک یقینی معلوم نہ ہوجائے کہ گوشت حلال ہے ،کے ایف سی کے کھانے سے گریز کرنا چاہیے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 143909200246
تاریخ26-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں