بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

27 ربیع الثانی 1448ھ 10 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

موجودہ دور کے تمام شیعہ کافر ہیں یا نہیں؟

سوال

مسلکِ شیعہ کے بہت سارے فرقے ہیں، ان میں سے ایک فرقہ کو شاہ عبدالعزیز رحمہ اللہ نے تحفہ اثناعشریہ میں صفحہ 53 پر صحیح کہا ہے، لیکن جس طبقہ کو شاہ صاحب نے صحیح کہا ہے وہ موجودہ دور میں نہیں ہے شاید، تو سوال یہ ہے کہ کیا موجودہ جتنے بھی شیعہ ہیں ان پر علی اطلاق کفر کا فتوی ہے یا نہیں جس طرح قادیانیوں پر علی الاطلاق کفر کا فتوی ہے ؟

جواب

شیعہ حضرات پر علی الاطلاق کفر کافتوی نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200239
تاریخ26-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں