میزان بینک سے قسطوں پر گاڑی لینا
سوال
میزان بینک سے قسطوں پر گاڑی لینا جائز ہے؟
جواب
ہماری تحقیق کے مطابق مروجہ اسلامی بینکوں میں سے کسی بھی بینک کے معاملات شریعت کے اصولوں کے موافق نہیں؛ لہذا ان ے قسطوں پر گاڑی لینے کا معاملہ کرنا جائز نہیںٍ۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200230
تاریخ26-05-2018

