بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کسی کے وائی فائی کو ہیک کرکے استعمال کرنا

سوال

وائی فائی ہیکر سے وائی فائی ہیک کرکے نیٹ چلانا کیسا ہے؟

جواب

کسی دوسرے کے ''وائی فائی'' کو ہیک کرکےاس کا انٹرنیٹ استعمال کرنا  درست نہیں، کیوں کہ اس سے اس کی انٹرنیٹ کی اسپیڈ متاثر ہوتی ہے، اور وہ اس پر راضی نہیں ہوتا، اور کسی کی چیز اس کی اجازت کے بغیر استعمال کرنا درست نہیں ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200217
تاریخ26-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں