ناپاکی کےایام میں عورت آیت سجدہ سن لے تو سجدہ کاحکم
سوال
ناپاکی میں قرآن سنتے ہوئے آیت سجدہ آجائے تو عورت پر سجدہ فرض ہوگا یا نہیں؟
جواب
ناپاکی کے ایام میں قرآن سنتے ہوئے آیت سجدہ سن لینے سے عورت پر سجدہ کرنا لازم نہیں ہوگا۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200193
تاریخ24-05-2018

