بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

3 جُمادى الأولى 1448ھ 15 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

عورت کا تراویح کی جماعت کرانا اور بچہ کو سامع بنانا

سوال

کیاعورت کاسامع نابالغ بچہ بن سکتا ہے؟

جواب

عورت کے لیے عورتوں کی امامت کرنا مکروہ ہے، خواہ تراویح کی نماز ہویا کوئی اور نماز ہو، اور عورت مرد کی تو امام ہو ہی نہیں سکتی، یعنی مرد کی نماز عورت کے پیچھے درست نہیں ، لہذا عورت کا تراویح کی جماعت کرنا اور بچہ کا سامع بننا دونوں درست نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200176
تاریخ24-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں