ذاتی استعمال کے پلاٹ کی زکات
سوال
میرا بحریہ ٹاؤن میں ایک پلاٹ ہے، میں نے اس کی تمام قسطیں ادا کردی ہیں، لیکن ابھی تک مجھے اس کا قبضہ نہیں ملا، میں نے یہ پلاٹ ذاتی استعمال کے لیے لیا ہے، کیا میرے ذمے اس پلاٹ کی زکاۃ دینا ضروری ہے؟
جواب
آپ پر مذکورہ پلاٹ کی زکاۃ کی ادائیگی لازم نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200146
تاریخ23-05-2018

