زکاۃ کی رقم سے مدرسے کی تعمیرات
سوال
زکاۃ کی رقم مدرسے کی تعمیرات میں لگانا کیسا ہے؟
جواب
زکاۃ کی رقم مدرسے کی تعمیرات میں لگانا درست نہیں، تعمیراتی کام چندے اور عطیے کی مد سے انجام دیے جائیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200139
تاریخ23-05-2018

