بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

بحالت روزہ خون دینا

سوال

روزے کی حالت میں خون دے سکتے ہیں؟

جواب

روزے کی حالت میں خون دینے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، تاہم اگر ایسی کمزوری کا خطرہ ہو کہ روزہ کی طاقت باقی نہ رہے گی تو خون دینا مکروہ ہوگا۔

مشكاة المصابيح (1/ 627)

'' وعن ثابت البناني قال: سئل أنس بن مالك: كنتم تكرهون الحجامة للصائم على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم؟ قال: لا إلا من أجل الضعف. رواه البخاري ''۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200120
تاریخ23-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں