بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایزی پیسہ والوں کی طرف سے مفت منٹس کا دینا

سوال

ایزی پیسہ والے 1000روپے رکھنے پر مفت منٹس دیتے ہیں، ان منٹس کااستعمال کیسا ہے؟

جواب

مذکورہ ہزار روپے رکھوانے کی حیثیت قرض کی ہے اور قرض پر نفع اٹھانا جائز نہیں ہے، لہذا مذکورہ منٹس کا استعمال جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200108
تاریخ22-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں