روزہ بلوغت سے پہلے بھی فرض ہوتا ہے؟
سوال
روزہ بلوغت سے پہلے بھی فرض ہوتاہے؟
جواب
جی نہیں، روزہ اور دیگر تمام عبادات بالغ ہونے کے بعد ہی فرض ہوتی ہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200098
تاریخ22-05-2018

