روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا
سوال
روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا کیسا ہے؟
جواب
روزے کی حالت میں ٹوتھ پیسٹ استعمال کرنا مکروہ ہے۔اگر اس کے اجزاء حلق سے نیچے اترجائیں تو روزہ فاسد ہو جائے گا۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200091
تاریخ22-05-2018

