بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نوافل بیٹھ کر ادا کرنے کا ثواب

سوال

بیٹھ کر نوافل ادا کرنے اور کھڑے ہو کر نوافل ادا کرنے میں ثواب کے اعتبار سے کیا فرق ہے؟

جواب

جتنا ثواب کھڑے ہو کرنوافل  پڑھنے والے کو ملتا  ہے ، بلا عذر بیٹھ کر پڑھنے والے کو اس کا آدھا ثواب ملتا ہے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200087
تاریخ22-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں