جسم اور کپڑوں پرپاک پانی لگ جائے تو کیا حکم ہوگا؟
سوال
پاک پانی زمین پر گر جائے تو اگر کپڑے یا بدن پر لگ جائے تو کیا حکم ہے؟
جواب
کپڑے اوربدن پاک ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200064
تاریخ21-05-2018

