بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

لپ اسٹک یا میک اپ لگا کر غسل کرنا

سوال

لپ اسٹک اور میک اپ لگا کے غسل ہو جاتا ہے؟ 

جواب

اگر لپ اسٹک یا میک اپ ایساے جو پانی کے جلد تک پہنچنےمیں رکاوٹ بنتا ہے تو اس کے ہوتے ہوئے غسل نہیں ہوگا، لیکن اگر لپ اسٹک یا میک اپ ایسا نہیں ، بلکہ اس کے نیچے جلد تک پانی پہنچ سکتا ہے تو اس کے ہوتے ہوئے غسل ہوجائے گا۔

الفتاوى الهندية (1/ 5)

''ولو كان عليه جلد سمك أو خبز ممضوغ قد جف فتوضأ ولم يصل الماء إلى ما تحته لم يجز؛ لأن التحرز عنه ممكن. كذا في المحيط''. فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200053
تاریخ21-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں