صدقۃ الفطر کی موجودہ مقدار
سوال
امسال صدقہ فطر کیا ہے؟
جواب
دارالافتاء بنوری ٹاؤن کراچی کی طرف سے کراچی اور اس کے مضافات کے لیے سال 1439/2018 کے لیے صدقۃ الفطر کی طے کر دہ تفصیل درج ذیل ہے:
گندم : 90 روپے
جو : 230 روپے
کھجور : 900 روپے
کشمش : 1800 روپے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143909200051
تاریخ21-05-2018

