بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں نمکین پانی سے کلی کرنا

سوال

نمکین پانی سے کلی کرنے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟

جواب

نمکین پانی سے مراد طبعی  کھارا پانی ہے تو اس سے روزہ نہیں ٹوٹتا، اور اگر نمکین پانی سے مراد  نمک ملا ہوا پانی ہے تو اس سے کلی کرنا مکروہ ہوگا، اور اگر نمک وغیرہ کے ذرات اندر چلے گئے تو  روزہ ٹوٹ جائے گا۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143909200029
تاریخ20-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں