بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روزہ میں سرمہ یا کاجل لگانا

سوال

کیا روزہ میں سرمہ یا کاجل لگا سکتے ہیں؟ روزہ تو نہیں ٹوٹے گا اس سے؟

جواب

روزے کی حالت میں سرمہ اور کاجل لگانا بلا کراہت جائز ہے،  سرمہ اور کاجل لگانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، اگرچہ سرمہ کا اثر اور رنگ حلق اور تھوک میں محسوس  کیوں نہ ہو۔فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 143908201154
تاریخ19-05-2018

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں