عورت کا بیت الخلا میں مردانہ چپل پہن کر جانا
سوال
عورت کا بیت الخلا میں مردانہ چپل پہن کر جانے کا کیا حکم ہے؟
جواب
عورت بیت الخلا میں مردانہ چپل پہن کر جا سکتی ہے، اس میں کوئی قباحت نہیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908201152
تاریخ19-05-2018

