روزے میں لپ اسٹک لگانے کا حکم
سوال
کیا لپ اسٹک لگانے سے روزہ مکروہ ہو جاتا ہے؟
جواب
روزہ میں لپ اسٹک لگانا جائز ہے، لیکن اگر منہ میں جانے کا خطرہ تو مکروہ ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
143908201150
تاریخ19-05-2018

